پاکستان پاکستان کی 9 جامعات ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز میں شامل پاکستانی یونیورسٹیز کے درجات میں گزشتہ برس کی نسبت اس سال نمایاں بہتری آئی ہے۔
پاکستان حافظ سعید کو ایم پی او کے تحت نظربند رکھا جائے گا حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت حافظ سعید کی نظربندی کی توسیع نہیں کی اور اس درخواست سے دست بردار ہونا چاہتی ہے۔
پاکستان جی ٹی روڈ ریلی کا تیسرا دن:’فیصلہ دینے والے عوام کا فیصلہ بھی دیکھ لیں‘ سابق وزیراعظم نواز شریف 9 اگست کو اسلام آباد سے اپنی منزل لاہور کے لیے روانہ ہوئے تھے۔
پاکستان حافظ سعید کی نظربندی میں 2 ماہ کی توسیع جماعت الدعوۃ کے رہنما عبداللہ عبید، عبدالرحمٰن عابد، ظفر اقبال اور قاضی کاشف نیازی بھی جنوری سے 'حفاظتی تحویل' میں ہیں۔
پاکستان لاہور: غیر قانونی انسانی اعضا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار دو ڈاکٹروں کو آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، دیگر افراد میں غیر ملکی اور گردہ دینے والا بھی شامل ہے، ایف آئی اے حکام
پاکستان لاہور: مردم شماری ٹیم پر خودکش حملہ، 5 فوجی شہید بیدیاں روڈ پر مانا والا چوک کے قریب دھماکا خودکش تھا جس میں مردم شماری کے عملے کو نشانہ بنایا گیا، ترجمان حکومت پنجاب
پاکستان لاہور پولیس کا بچوں کے سامنے ماں پر تشدد متاثرہ خاتون خاوند کے تشدد کی شکایت لے کر تھانے گئی تھی، جہاں سب انسپکٹر اسے گھسیٹ کر چوکی میں لے گیا۔
پاکستان پنجاب: 98 فیصد ’اغواء شدہ‘ بچوں کی واپسی اغواء کے حوالے سے بچوں کے بیانات میں تضادات ہیں جبکہ اعضاء نکالنے کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش
پاکستان لاہور میں بچوں کے اغوا کے حقائق اور شبہات یہ بات بھی کافی دلچسپ ہے کہ اب تک کسی نے بھی کسی اغوا کو اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتے نہیں دیکھا۔
نقطہ نظر احتساب سے بالاتر محتسب؟ نیب کے اپنے افسران کی اکثریت ایسی ہے جس کا احتساب کیا جانا چاہیے، مگر محتسب کا احتساب کون کرے؟
پاکستان سابق ایس ایس پی اسلام آباد ملازمت سے برطرف نیکوکارا نے گزشتہ برس تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی مخالفت کی تھی ۔
پاکستان لاہور سے داعش کا رکن گرفتار قاری محمداکرم نامی شخص جماعت الحرارکارکن تھااورتنظیم کےداعش میں شمولیت کےاعلان کے بعدلاہورمیں اہم ذمہ داریوں پرمامورتھا
پاکستان لاہور: 6 سالہ بچے کا قاتل مؤذن نہیں حجام گرین ٹاؤن لاہور میں سترہ سالہ حجام نے چھ سالہ بچے قتل کیا جس سے دو روزقبل مؤذن نے اس کا ریپ کیا۔
پاکستان ڈاکٹر وارن کا اغوا: امریکا نے گرفتار ملزمان تک رسائی مانگ لی ڈاکٹر وینسٹین کو 13 اگست 2011 کو لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔
پاکستان چیف جسٹس کا قریبی رشتہ دار ملتان سے اغوا مغوی عمر جیلانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکار اور چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔
پاکستان لاہور: ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد قتل لاہور میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین